Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں لاہور کے تمام پارکس اور چڑیا گھر کو سکیورٹی خدشات کی بناءپر بند کر دیا گیا۔لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں لاہور کے تمام پارکس سمیت چڑیا گھر کو بھی بند کر دیا گیا ہے،جبکہ جیلانی پارک میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر کے زیر اہتمام منعقدہ جشن بہاراں فیسٹیول کی تمام تقریبات بھی منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ پی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پارکس کو بند کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیاجبکہ لاہور چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر کو کھولنے کا فیصلہ سیکیورٹی کے جائزے کے بعد کیا جائے گا۔
لاہور:گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں لاہور کے تمام پارکس اور چڑیا گھر کو سکیورٹی خدشات کی بناءپر بند کر دیا گیا۔
لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں لاہور کے تمام پارکس سمیت چڑیا گھر کو بھی بند کر دیا گیا ہے،جبکہ جیلانی پارک میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر کے زیر اہتمام منعقدہ جشن بہاراں فیسٹیول کی تمام تقریبات بھی منسوخ کر دی گئیں ہیں۔
پی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پارکس کو بند کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیاجبکہ لاہور چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر کو کھولنے کا فیصلہ سیکیورٹی کے جائزے کے بعد کیا جائے گا۔