Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بلوچستان:بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے خلاف وکلاءنے احتجاج کیا۔ عدالتی امور کا بائیکاٹ کرکے پریس کلب تک ریلی نکالی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل کی اپیل پر بلوچستان بار کونسل نے صوبے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سرگرمیوں کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا وکلا ءنے ضلع کچہری سے پریس کلب تک ریلی نکالی ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بلوچستان بار کونسل کے صدر بلال احمد کاسی نے کہاکہ کوئٹہ سے راکے افسر کا پکڑاجانا کوئی عام واقعہ نہیں حکومت اس کاسختی سے نوٹس لے،وکلاءکا کہنا تھا کہ دشمن جو چال بھی چل لے وہ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔
بلوچستان:بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے خلاف وکلاءنے احتجاج کیا۔ عدالتی امور کا بائیکاٹ کرکے پریس کلب تک ریلی نکالی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل کی اپیل پر بلوچستان بار کونسل نے صوبے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سرگرمیوں کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا وکلا ءنے ضلع کچہری سے پریس کلب تک ریلی نکالی ۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بلوچستان بار کونسل کے صدر بلال احمد کاسی نے کہاکہ کوئٹہ سے راکے افسر کا پکڑاجانا کوئی عام واقعہ نہیں حکومت اس کاسختی سے نوٹس لے،وکلاءکا کہنا تھا کہ دشمن جو چال بھی چل لے وہ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔