Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور پر بلوچستان فیسٹیول کی اختتامی تقریب منسوخ کردی گئی۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان نے کہا کہ سانحہ لاہور کی شدید مذمت کرتے ہیں،حکومت بلوچستان جاں بحق ہونے والوں کے دکھ میں برابرکی شریک ہے،بلوچستان فیسٹیول کی اختتامی تقریب منسوخ کردی گئی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں را کے ایجنٹ پکڑے جانے کے بعد ایرانی حکومت سے بات کی ہے،ایرانی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انکی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوگی۔سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ لاہورواقعے کے بعد بلوچستان کے سرحدی علاقوں پرسکیورٹی سخت کردی گئی۔
کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور پر بلوچستان فیسٹیول کی اختتامی تقریب منسوخ کردی گئی۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان نے کہا کہ سانحہ لاہور کی شدید مذمت کرتے ہیں،حکومت بلوچستان جاں بحق ہونے والوں کے دکھ میں برابرکی شریک ہے،بلوچستان فیسٹیول کی اختتامی تقریب منسوخ کردی گئی۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں را کے ایجنٹ پکڑے جانے کے بعد ایرانی حکومت سے بات کی ہے،ایرانی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انکی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوگی۔سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ لاہورواقعے کے بعد بلوچستان کے سرحدی علاقوں پرسکیورٹی سخت کردی گئی۔