Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:نیپرانے بجلی چارروپے چھتیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ،کے الیکٹرک اورزرعی صارفین کوقیمتوں میں کمی کا ریلیف نہیں ملے گا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں چارروپے چھتیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کے مطابق فروری کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ تقسیم کارکمپنیوں کے صارفین کو چودہ ارب روپے ریلیف ملے گا،فروری میں چھ ارب بیس کروڑیونٹ بجلی فروخت کی گئی، فرنس آئل سستا ہونے کے باعث بجلی کے نرخ کم کرنے کی منظوری دی گئی۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف کے الیکٹرک،تین سویونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو اورزرعی صارفین کو نہیں ملے گا۔
اسلام آباد:نیپرانے بجلی چارروپے چھتیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ،کے الیکٹرک اورزرعی صارفین کوقیمتوں میں کمی کا ریلیف نہیں ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں چارروپے چھتیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کے مطابق فروری کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
تقسیم کارکمپنیوں کے صارفین کو چودہ ارب روپے ریلیف ملے گا،فروری میں چھ ارب بیس کروڑیونٹ بجلی فروخت کی گئی، فرنس آئل سستا ہونے کے باعث بجلی کے نرخ کم کرنے کی منظوری دی گئی۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف کے الیکٹرک،تین سویونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو اورزرعی صارفین کو نہیں ملے گا۔