Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: جامعہ کراچی نے سالانہ کنووکیشن2015 کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان نے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد2015 کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ،نئی تاریخ کے مطابق اب طلبہ اکتیس دسمبر تک فارم جمع کرواسکیں گے،فورم حاصل کرنے لیئے طلبہ کو سلور جوبلی گیٹ پر موجود بینک سے دوسو روپے کے عیوض فارم لینا ہوگا۔ واضح رہے کنووکیشن میں تعلیمی اسناد کے ساتھ پالیسی کے مطابق میڈلز بھی تقسیم کئے جائیں گے۔
کراچی: جامعہ کراچی نے سالانہ کنووکیشن2015 کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔
ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان نے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد2015 کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ،نئی تاریخ کے مطابق اب طلبہ اکتیس دسمبر تک فارم جمع کرواسکیں گے،فورم حاصل کرنے لیئے طلبہ کو سلور جوبلی گیٹ پر موجود بینک سے دوسو روپے کے عیوض فارم لینا ہوگا۔
واضح رہے کنووکیشن میں تعلیمی اسناد کے ساتھ پالیسی کے مطابق میڈلز بھی تقسیم کئے جائیں گے۔