Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس میں لاہورسانحے کے بعد کی صورتحال پرغورکیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہو ا،اجلاس میں وفاقی وزرا چوہدری نثار،پرویزرشید،اسحاق ڈار،خواجہ سعد رفیق، قادر بلوچ،مشاہد اللہ خان، آصف کرمانی،عرفان صدیقی شریک ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سانحہ لاہورکے بعد اورملک کی تازہ ترین صورتحال پرغورکیا جارہا ہے،وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے شرکا کو بریفنگ بھی دی۔
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس میں لاہورسانحے کے بعد کی صورتحال پرغورکیا جارہا ہے۔
وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہو ا،اجلاس میں وفاقی وزرا چوہدری نثار،پرویزرشید،اسحاق ڈار،خواجہ سعد رفیق، قادر بلوچ،مشاہد اللہ خان، آصف کرمانی،عرفان صدیقی شریک ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سانحہ لاہورکے بعد اورملک کی تازہ ترین صورتحال پرغورکیا جارہا ہے،وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے شرکا کو بریفنگ بھی دی۔