اسلام آباددھرنا ،شرکاء کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

شائع 29 مارچ 2016 02:53pm

اسلام آباد:اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔

اسلام آباد میں ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے خلاف آج رات آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ آج نیو زکے مطابق پولیس اور رینجرز اہلکار حصہ لیں گے، فیصلہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے مدنظر رکھا گیا۔

Read Comments