Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:اسلام آباد میں ریڈ زون کے علاقے کو سیل کردیا گیا۔اس سے قبل مظاہرین کو ڈیڈلائن دی گئی تھی کہ وہ فوری طور پر حساس علاقے کو خالی کردیں جس کے بعد اب ریڈزون کے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔
اسلام آباد:اسلام آباد میں ریڈ زون کے علاقے کو سیل کردیا گیا۔
اس سے قبل مظاہرین کو ڈیڈلائن دی گئی تھی کہ وہ فوری طور پر حساس علاقے کو خالی کردیں جس کے بعد اب ریڈزون کے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔