وہ اداکار جوجوانی سے بڑھاپے کو پہنچ گئے مگر شہرت کم نہ ہوئی
اکثر ایک بات کہی جاتی ہے کہ ہر چیز کا ایک وقت ایک دور ہوتا ہے اور دیکھا جاتا ہے واقعی ہر چیز کا ایک وقت ہی ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ سب ختم ہوجاتا ہے، لیکن آج ہم آپ کو ایسے اداکاروں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے وقت کو اپنے ساتھ چلایا نہ کہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ خود پیچھے رہ گئے تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ کونسے اداکار ہیں جنہوں نے وقت کو اپنے ساتھ چلایا نہ کہ وقت کے ساتھ پیچھے رہ گئے۔ امیتابھ بچن امیتابھ بچن جو بھارتی انڈسٹری میں بگ بی کے نام سے جانے جاتے ہیں جس دن سے انہوں نے انڈسٹری میں قدم رکھا ان کی شہرت میں اضافہ ہی دیکھنے میں آیا ہے انہوں نے اپنی کامیابیوں کے سفر میں کبھی پیچھے مڑ کے نہیں دیکھا۔ دلیپ کمار،محمد یوسف دھرمندر رشی کپور جتیندر متھن چکرورتی سنجیو کمار ریکھا ہیما مالنی