Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: پاکستانی مشہور اداکار کمال احمد رضوی کراچی میں انتقال کر گئے ،سٹ کوم الف نون میں کردار ادا کرنے والے اللن کے نام سے مقبو ل اداکارآج خالق حقیقی سے جاملے ۔کمال احمد رضوی بھارتی ریاست بہار میںسن 1930میں گیا میں پیدا ہوئے ،1947میں پاکستان میں حجرت کی،انھوں نے مختلف ڈراموں سیریلز میں کام تو کیا ہی اسکے علاوہ اسکرپٹ رائٹنگ ، ہدایت کاری، تراجم اور ایڈیٹر کا کام بھی سرانجام دیے،پی ٹی وی میں کام کے دوران کئی ادکار کام کے حوالے سے مشورے بھی لیا کرتے تھے۔ مشہور اداکار کے انتقال پر وزیر اعظم نواز شریف نے گہرے افسوس کا اظہار کیااور انکے لئے مغفرت کی دعا کی ۔
کراچی: پاکستانی مشہور اداکار کمال احمد رضوی کراچی میں انتقال کر گئے ،سٹ کوم الف نون میں کردار ادا کرنے والے اللن کے نام سے مقبو ل اداکارآج خالق حقیقی سے جاملے ۔
کمال احمد رضوی بھارتی ریاست بہار میںسن 1930میں گیا میں پیدا ہوئے ،1947میں پاکستان میں حجرت کی،انھوں نے مختلف ڈراموں سیریلز میں کام تو کیا ہی اسکے علاوہ اسکرپٹ رائٹنگ ، ہدایت کاری، تراجم اور ایڈیٹر کا کام بھی سرانجام دیے،پی ٹی وی میں کام کے دوران کئی ادکار کام کے حوالے سے مشورے بھی لیا کرتے تھے۔
مشہور اداکار کے انتقال پر وزیر اعظم نواز شریف نے گہرے افسوس کا اظہار کیااور انکے لئے مغفرت کی دعا کی ۔