Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ ملکی اقتصادی ترقی پرمرکوز ہے معاشی استحکام کی بدولت جی ڈی پی کی شرح کو پانچ فیصد تک لانے کے لیے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال کے دوران ٹیکس وصولی مالی خسارے زرمبادلہ کے ذخائر سمیت بیشتر معاشی اشاریوں میں بہتری آئی معاشی استحکام کی بدولت رواں مالی سال ملکی ترقی کی شرح کو پانچ فیصد تک لانے کے لیے پرعزم ہیں اجلاس میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے اور ٹیکس نظام کو آسان بنانے پر زور دیا گیا ۔
اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ ملکی اقتصادی ترقی پرمرکوز ہے معاشی استحکام کی بدولت جی ڈی پی کی شرح کو پانچ فیصد تک لانے کے لیے پرعزم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال کے دوران ٹیکس وصولی مالی خسارے زرمبادلہ کے ذخائر سمیت بیشتر معاشی اشاریوں میں بہتری آئی معاشی استحکام کی بدولت رواں مالی سال ملکی ترقی کی شرح کو پانچ فیصد تک لانے کے لیے پرعزم ہیں اجلاس میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے اور ٹیکس نظام کو آسان بنانے پر زور دیا گیا ۔