Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :پنجاب یونیورسٹی لاہور میں منعقد ہونیوالے کتب میلے کو ملتوی کردیا گیا۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق سیکورٹی خدشات کی بناء پر میلے کو موخر کیا گیا ہے۔جامعہ پنجاب لاہور میں سات اپریل کو کتب میلے کا انعقاد ہونا تھا،جسے غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے،ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور خفیہ اداروں کی اطلاعات پر سیکیورٹی خدشات کی بناء پر میلے کو ملتوی کیا گیا ہے جبکہ میلے کے انعقاد کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بھی خدشات دور ہونے پر کیا جائے گا۔
لاہور :پنجاب یونیورسٹی لاہور میں منعقد ہونیوالے کتب میلے کو ملتوی کردیا گیا۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق سیکورٹی خدشات کی بناء پر میلے کو موخر کیا گیا ہے۔
جامعہ پنجاب لاہور میں سات اپریل کو کتب میلے کا انعقاد ہونا تھا،جسے غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے،ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور خفیہ اداروں کی اطلاعات پر سیکیورٹی خدشات کی بناء پر میلے کو ملتوی کیا گیا ہے جبکہ میلے کے انعقاد کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بھی خدشات دور ہونے پر کیا جائے گا۔