Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:اسلام آباد میں حکومت اور دھرنے شرکاء کے قائدین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔آج نیوز کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ۔دونوں فریقین مسودے پردستخط کیلئے پنجاب ہاوٴس پہنچ گئے،بعدازاں دھرنے کے شرکاء کی واپسی کا عمل جاری ہے ۔
اسلام آباد:اسلام آباد میں حکومت اور دھرنے شرکاء کے قائدین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔
آج نیوز کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ۔دونوں فریقین مسودے پردستخط کیلئے پنجاب ہاوٴس پہنچ گئے،بعدازاں دھرنے کے شرکاء کی واپسی کا عمل جاری ہے ۔