Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:امریکا کی لاہور دھماکے کی مذمت۔وزیر اعظم نوا زشریف کو امریکی صدر اوباما نے ٹیلی فون کیا ہے ۔ٹیلی فونک بات چیت میں انہوں نے لاہور میں پار ک میں دھماکے کی مذمت کی۔ امریکی صدر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔اس موقعے پر وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ ضرور جیتیں گے۔
اسلام آباد:امریکا کی لاہور دھماکے کی مذمت۔
وزیر اعظم نوا زشریف کو امریکی صدر اوباما نے ٹیلی فون کیا ہے ۔ٹیلی فونک بات چیت میں انہوں نے لاہور میں پار ک میں دھماکے کی مذمت کی۔ امریکی صدر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔اس موقعے پر وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ ضرور جیتیں گے۔