Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں،اس کے علاوہ ملک ریاض کے ساتھ آرمی چیف کی کوئی واقفیت بھی نہیں ہے۔ عاصم باجوہ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ انتیس مارچ کو رائٹرز نے مبینہ طور پر ملک ریاض کا آرمی چیف سے تعلق ظاہر کیا تھا ان الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کیا جاتا ہے۔
راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں،اس کے علاوہ ملک ریاض کے ساتھ آرمی چیف کی کوئی واقفیت بھی نہیں ہے۔
عاصم باجوہ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ انتیس مارچ کو رائٹرز نے مبینہ طور پر ملک ریاض کا آرمی چیف سے تعلق ظاہر کیا تھا ان الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کیا جاتا ہے۔