Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:ترکی اورآسٹریا سے ڈی پورٹ کئے جانے والے سات پاکستانیوں کوایف آئی اے نے گرفتارکرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کے مطابق ترکی اورآسٹریا سے ڈی پورٹ کیے جانے والے سات پاکستانیوں کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔ ایف ائی اے کے مطابق ڈی پورٹیزبیرون ملک غیرقانونی طورپرمقیم تھے اوران کے پاس پاکستانی ہونے کی مکمل دستاویزات بھی نہیں تھیں۔گرفتار افراد سے تفتیش کیلئے انہیں وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سیل منتقل کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے ملک بھر میں ڈی پورٹیز کے معاملے پرکارروائیاں کررہی ہے۔
اسلام آباد:ترکی اورآسٹریا سے ڈی پورٹ کئے جانے والے سات پاکستانیوں کوایف آئی اے نے گرفتارکرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کے مطابق ترکی اورآسٹریا سے ڈی پورٹ کیے جانے والے سات پاکستانیوں کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔
ایف ائی اے کے مطابق ڈی پورٹیزبیرون ملک غیرقانونی طورپرمقیم تھے اوران کے پاس پاکستانی ہونے کی مکمل دستاویزات بھی نہیں تھیں۔
گرفتار افراد سے تفتیش کیلئے انہیں وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سیل منتقل کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے ملک بھر میں ڈی پورٹیز کے معاملے پرکارروائیاں کررہی ہے۔