حکومت نے تیل مافیا کیساتھ ملکر اربوں کی ڈکیتی کی، رانا ثناء اللہ
لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے تیل مافیا سے ...
لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے تیل مافیا سے ملکر اربوں روپے کی ڈکیتی ڈال دی۔
لیگی رہنماء رانا ثنا اللہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بولے اپوزیشن کو ڈاکو اور چور کہا جاتا ہے، آج بتایا جائے کہ گزشتہ رات کس نے ڈکیتی ماری؟
انہوں نے کہا کہ اِسے کہتے ہیں۔ مافیا کا کام، کہ جب قیمتیں کم تھیں تو پیٹرولم غائب تھا۔
Read Comments