Aaj Logo

شائع 28 جون 2020 01:50pm

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ لاہور میں انتقال کرگئیں،جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے گی ۔

چیف جسٹس گلزار احمد اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز نے جسٹس عمر عطا بندیال کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاجبکہ سپریم کورٹ کے ججز نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی۔

Read Comments