Aaj Logo

شائع 29 جون 2020 11:00pm

دعوے غلط ، بجٹ آسانی سے پاس ہوگیا، اسد عمر

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں اپوزیشن اور میڈیا اینکرز کے تجزیے اور تمام دعوے غلط ثابت ہوئے۔ اور بجٹ باآسانی پاس ہوگیا۔

اسد عمر کاکہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میں شامل نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں پچیس روپے بڑا اضافہ ہے۔

تاہم انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ نے حالات دیکھ کر ہی فیصلہ کیا ہوگا۔

واضح رہے کہ وفاق کی جانب سے پیٹرولی منصونوعات میں پیچس روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔

Read Comments