Aaj Logo

شائع 29 جون 2020 11:01pm

ایکسچینج حملہ، ماسٹرمائیڈ کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دہشت گردی کے ماسٹرمائنڈز کو جلد کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا۔

وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جیسے پہلے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کئے،انہیں جہنم رسید کیا،ایک مرتبہ پھر ان دہشتگردوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

وزیرداخلہ کاکہنا تھا کہ کسی بھی دہشت گرد کو نہیں چھوڑیں گے۔

Read Comments