پٹرولیم مصنوعات پر10روپےلیوی کم کرنےکاامکان

ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پرغور کیا جارہا ہے۔پٹرولیم مصنوعات پرلیوی میں10روپے فی لٹرکمی کاامکان ہے۔
شائع 01 جولائ 2020 01:09am

پٹرولیم مصنوعات پر10روپےلیوی کم کرنےکاامکان ہے۔وزیراعظم نے مصنوعی پٹرول بحران اورقیمتوں سے متعلق اعلی سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پرغور کیا جارہا ہے۔پٹرولیم مصنوعات پرلیوی میں10روپے فی لٹرکمی کاامکان ہے۔

وزیراعظم نے مصنوعی پٹرول بحران پرتحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

Read Comments