ایکسچینج پر حملہ ، تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی تحقیقات میں سی ٹی ڈی حکام...
شائع 03 جولائ 2020 07:34pm

کراچی اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی تحقیقات میں سی ٹی ڈی حکام کومزیداہم پیش رفت مل رہی ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی کہتے ہیں اہم مقامات پراب چھاپہ بھی مارنے ہیں،

حکومت بھی اقدامات کررہی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے مطابق سی ٹی ڈٖی اہم مقامات پرچھاپے مارے گی۔

Read Comments