سانحہ بلدیہ ٹاؤن،عزیربلوچ کی جے آئی ٹی پبلک کرنے کا اعلان
سندھ حکومت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن،عزیربلوچ اور نثارمورائی کی جے...
سندھ حکومت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن،عزیربلوچ اور نثارمورائی کی جے آئی ٹی پبلک کرنے کا اعلان کردیا ۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا تینوں جے آئی ٹی رپورٹس پیر کو محکمہ داخلہ کی ویب سائٹ پر دیں گے۔
وہ بولے وفاقی وزیر علی زیدی نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی،عزیربلوچ کی جے آئی ٹی میں پیپلزپارٹی قیادت کا نام نہیں۔
مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ تینوں جے آئی ٹیز پیر پبلک کی جائیں گی،عزیربلوچ کی جے آئی ٹی میں پی پی قیادت کا ذکرنہیں۔
Read Comments