شیخوپورہ حادثہ، شیخ رشید کے ڈویژنل انجینئر کی معطلی کے احکامات
شیخوپورہ میں حادثے کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید نے ڈویژنل انجینئر...
شیخوپورہ میں حادثے کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید نے ڈویژنل انجینئر شیخوپورہ کو معطل کردیا۔
سی ای او ریلوے دوست علی لغاری نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی اپنی ابتدائی رپورٹ چوبیس گھنٹے میں پیش کرے گی۔
شیخوپورہ میں ایک ٹرین سے کوسٹر کی ٹکر کے نتیجے میں بیس سے زائد سکھ یاتری چل بسے تھے ۔ واقعے کی انکوائری جاری ہے۔
Read Comments