کراچی : بارش برسانے والا سسٹم داخل

کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم داخل...
شائع 05 جولائ 2020 07:18pm

کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوچکا ہے۔ کل سے برسات کا امکان ہے۔

دن بھر تو گرمی رہی لیکن کل سے محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی ہے۔ یہ بھی کہا جارہا ہے بارش کئی دن بھی جاری رہ سکتی ہے۔ ایسے میں کراچی کے ندی نالوں کا یہ حال ہے کہ ہمیں کئی جگہ کچرا پڑا نظر آتا ہے۔

Read Comments