'پچھلی حکومتوں میں ادارے بنانے کےلئے کام نہیں کیا'

کارپوریٹ پاکستان گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملکوں کو ادارے چلاتے ہیں۔ پچھلی حکومتوں میں ادارے بنانے کےلئے کام نہیں کیابلکہ غیر فعال کرنے کےلئے زیادہ محنت کی۔
شائع 06 جولائ 2020 08:59pm

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں وزیر اطلاعات تعین کیا جانا میرے لئے بھی خبر تھی۔ لیکن جب کپتان نے کہا بیٹنگ کےلئے جاؤتومیں گیا۔

کارپوریٹ پاکستان گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملکوں کو ادارے چلاتے ہیں۔ پچھلی حکومتوں میں ادارے بنانے کےلئے کام نہیں کیاگیا بلکہ غیر فعال کرنے کےلئے زیادہ محنت کی۔

انہوں نے اس گفتگو میں کیا کہا ملاحظہ ہو

Read Comments