شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ُکل جماعتی کانفرنس کے انعقادپرمشاورت کی۔
شائع 08 جولائ 2020 10:05pm

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اورچرے مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ُکل جماعتی کانفرنس کے انعقادپرمشاورت کی۔اےپی سی کی تاریخ اورزیرغورآنےوالےنکات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

بلاول بھٹونے شہبازشریف کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ جبکہ شہبازشریف نے آصف زرداری کی صحت کےلےا نیک تمناؤں کااظہار کیا۔

Read Comments