کراچی میں لوڈشیڈنگ، وزیراعظم کی حل نکلانے کی ہدایت

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم نے نوٹس لے...
شائع 09 جولائ 2020 09:17pm

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا،کراچی کے شہریوں کو درپیش مسئلے کا فوری حل نکالنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ نے ملاقات کی، جس میں کے الیکٹرک کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔

وزیراعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پر نوٹس لیتے ہوئے اسد عمر، شہزاد قاسم اور گورنر سندھ کو کے الیکٹرک انتظامیہ سے ملاقات کی ہدایت کردی،وزیراعظم نے کہا مسئلے کا حل فوری نکالا جائے۔

Read Comments