لاہور: کمسن ملازمہ پر تشدد کا واقعہ منظر عام پر

لاہور میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،...
شائع 09 جولائ 2020 11:48pm

لاہور میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،

واپڈا ٹاؤن میں دودھ چوری کے الزام میں آٹھ سالہ بچی پر مالک نے بدترین تشدد کیا، بچی کو پانچ روز تک بھوکا بھی رکھا گیا،

معصوم بچی سات ماہ سے پانچ ہزار روپے ماہانہ پر کام کر رہی تھی، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو بازیاب کرالیا۔

پولیس نے حماد نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تاہم ابھی تک ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو بازیاب کرالیا۔

Read Comments