'حکومت نے جہانگیر ترین کو بیرون ملک فرارکروایا'
سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ شوکت خانم کے تین ملین ڈالرز علی زیدی نے اپنے اکاؤنٹ میں ڈلوائے۔
سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ شوکت خانم کے تین ملین ڈالرز علی زیدی نے اپنے اکاؤنٹ میں ڈلوائے۔
سعید غنی نےمناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا حکومت نے جہانگیر ترین کو بیرون ملک فرارکروایا۔سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی غائب کردی گئی۔
انہوں نے وزیراعظم کو پاکستان کا ٹرمپ کہہ دیا۔
Read Comments