شہباز گل کی اپوزشن پر کڑی تنقید
شہباز گل نے کہا ٹڈی دل نے 52ممالک کیساتھ ساتھ پاکستان میں بھی فصلوں پرحملہ کیا۔
معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے اپوزیشن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک طرف ٹڈی دل ہے ۔جس نے 52ممالک کیساتھ ساتھ پاکستان میں بھی فصلوں پرحملہ کیا۔ہمارے61اضلاع متاثر ہوئے جن میں سے اکثریت میں ریلیف آپریشن مکمل کرچکے ہیں۔جبکہ دوسری طرف پاکستان کے وسائل کھانے والی سیاسی ٹڈیاں ہیں۔
انہوں نےوڈیو پیغام جاری کرتےہوئےکہاکہ جنہوں نے30برس ملک کاصفایاکیااس کی تفصیلات حاضرہیں۔
Read Comments