کراچی : پرانا گولیمار ،فائرنگ،3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے پراناگولیمار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین...
شائع 11 جولائ 2020 07:21pm

کراچی کے علاقے پراناگولیمار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افرادزخمی ہوگئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پرانا گولیمار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

زخمیوں کوسول اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیوذرائع کے مطابق پرانا گولیمار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کوسول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read Comments