بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

ھارتی فوج کی جانب سے رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہےجس میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا
شائع 13 جولائ 2020 12:06am

بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ۔بھارتی فوج کی جانب سے رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہےجس میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے معمر خاتون زخمی ہوگئی۔

پاک فوج نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا موثر جواب دیا ہے۔

Read Comments