پی آئی اے کے17پائلٹس کے لائسنس منسوخ
سول ایوی ایشن کی جانب سے 48پائلٹس کے اے پی ٹی ایل لائسنس بغیر شوکاز کے معطل کئے گئے۔
سول ایوی ایشن نے پی آئی اے کے17پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیے۔
سول ایوی ایشن کی جانب سے 48پائلٹس کے اے پی ٹی ایل لائسنس بغیر شوکاز کے معطل کئے گئے۔
قومی ایئرلائین نے بھی 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ ہونے پر کارروائی کا آغاز کردیا۔
معطل ہونے والے پائلٹس کو دو ہفتوں میں جواب دینا ہوگا۔
سترہ پائلٹس کو پی آئی اے نے 2019میں گراؤنڈ کردیا تھا۔ 160سے زائد پائلٹس کے لائسنس کی تحقیقات جاری ہے۔
Read Comments