چین میں کورونا کیسز کی دوسری لہر
چین کےمشرقی صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی میں کورونا کیسز...
چین کےمشرقی صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی میں کورونا کیسز میں اضافے پرحکام نے ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان کردیا۔
سترہ نئے کیسز سامنے آنے پر بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ شروع کردی گئی۔
چین کوکورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا ہے، صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی میں کورونا وائرس کےسترہ کیسز رپورٹ ہوگئے۔
شہر میں حالتِ جنگ‘ کا اعلان کردیا ۔ اور شہر بھر میں بڑے پیمانے پر اسکریننگ شروع کردی گئی۔ وائرس کا مزید پھیلاؤروکنے کےلیے بڑےاجتماعات اور شہریوں کی آمد و رفت پرکڑی پابندیاں عائد کردی گئیں ۔
تمام فلائٹس تمام سفری راستوں پربھی پابندی عائد ہے، حکام کے مطابق شہرسے صرف انتہائی ضرورت کے وقت باہرنکلنے کی اجازت ہوگی لیکن اس سے قبل ہر فردکورونا ٹیسٹ بھی لازمی کرانا ہوگا۔
Read Comments