دوہری شہریت کے حامل لوگوں کی کابینہ میں شمولیت پر سوالات

پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے دوہری شہریت کے ...
شائع 19 جولائ 2020 10:33pm

پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے دوہری شہریت کے حامل لوگوں کو کابینہ کا حصہ بنانے پر سوالات اٹھادیئے۔

وہ کہتی ہیں وزیراعظم نے اپنی ہر بات سے یوٹرن لیا،کیا دوہری شہریت والے لوگ نیا پاکستان بنا رہے ہیں؟کیا ملک میں اور تحریک انصاف میں قابل لوگوں کی کمی تھی؟

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ثابت ہوچکاحکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں۔

Read Comments