صحافی مطیع اللہ جان کا اغوا، بلاول کوتشویش
صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا ہونے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول...
صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا ہونے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو تشویش ہے۔
وہ کہتے ہیں وفاقی حکومت فوری طور پر مطیع اللہ کی باحفاظت واپسی یقینی بنائے۔
بلاول کا کہنا تھا کہ یہ صرف میڈیا پر نہیں بلکہ ہم سب پر حملہ ہے،آج مطیع اللہ کے ساتھ ایسا ہوا ہے تو کل آپ کے یا میرے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔
Read Comments