بہاولپور: بارہ چینی انجینئرز کورونا کا شکار

بہاولپور میں بارہ چینی انجینئرز کورونا کا شکار ہوگئے۔ بہاولپور...
شائع 25 جولائ 2020 09:39pm

بہاولپور میں بارہ چینی انجینئرز کورونا کا شکار ہوگئے۔

بہاولپور میں قائداعظم سولر پارک منصوبے پر کام کرنے والے بارہ چینی انجینئرز کورونا کا شکار ہوگئے۔

تمام چینی انجینیئرز کو سول اسپتال قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام غیر ملکیوں کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

Read Comments