'اگر بلز منظور ہوئے تو جمہوریت آمریت بن جائےگی'

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے چار بلز ایوان سے منظور نہ ہونے دینے کا اعلان کردیا۔
شائع 28 جولائ 2020 09:45pm

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے چار بلز ایوان سے منظور نہ ہونے دینے کا اعلان کردیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت نے کہا ایوان سے چار بلز منظور کرانا چاہتے ہیں ۔اگر بلز منظور ہوئے تو جمہوریت آمریت بن جائے گی۔

شیری رحمان کا کہناتھاقومی مفادمیں حکومت کےساتھ کھڑےہوئے۔دیکھتےہیں کون سابل کیسےپاس ہوتا ہے۔

Read Comments