'اپوزیشن جماعتیں آدھے راستے پر پہنچیں گی تو حکومت گر جائے گی'

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان اور شہبازشریف سے ملاقاتیں کیں.
شائع 28 جولائ 2020 09:49pm

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان اور شہبازشریف سے ملاقاتیں ہوئیں ہیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں ایف اے ٹی ایف کو متنازع قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں متنازع قانون لانا چاہتی ہے۔حکومت کا نیب آرڈینینس فیل ہو چکا۔اپوزیشن جماعتیں آدھے راستے پر پہنچیں گی تو حکومت گر جائے گی۔

شہبازشریف نے کہا کہ اب عمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

Read Comments