پاکستان کے نئے سفیر معین الحق کی بیجنگ آمد

چین میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر معین الحق بیجنگ پہنچ گئے۔...
شائع 31 جولائ 2020 07:29pm

چین میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر معین الحق بیجنگ پہنچ گئے۔

گزشتہ ہفتے نغمانہ ہاشمی اپنے منصب سے ریٹائرڈ ہوگئی تھیں۔

معینی الحق کا کہنا تھا کہ چینی کے سفیر کا عہدہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔

معین الحق نے مزید کہا کہ پاک چین تعلقات کے مزید فروغ کیلئے کوشاں ہیں، میں اور میری پوری ٹیم اپنا کردار نبھانے کیلئے پرعزم ہے۔

Read Comments