Aaj Logo

شائع 31 جولائ 2020 07:37pm

پنجاب:موسمیاتی تبدیلی کے واضح آثار

پنجاب میں موسمیاتی تبدیلی کے واضح آثار سامنے آگئے۔وزیراعظم نےپنجاب کےعلاقےبلوکی کی ویڈیوٹویٹ کردی۔

ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ10بلین ٹری سونامی کےتحت پنجاب میں موسمیاتی تبدیلی واضح ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شجرکاری مہم کےتحت ایک سال میں بڑی تبدیلی نظرآرہی ہے، مافیاسےزمین واگزارکراکےشجرکاری کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ شجرکاری مہم سےآئندہ نسلوں کیلئے سبزپاکستان بنانےپرمطمئن ہوں۔

Read Comments