Aaj Logo

شائع 31 جولائ 2020 07:43pm

کراچی : لوٹ مار کرنیوالے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے جعلی پولیس اہلکار گرفتار کرلیئے گئے۔ ملزمان سے پولیس کی وردیاں اور گاڑی برآمد کرلی گئی۔

سچل پولیس نے خفیہ ذرائع کے اطلاع پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 3 کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضہ سے وردیاں اور واردتوں کیلئے استعمال گاڑی بھی برآمد ملزمان نے 18 جولائی کو ڈکیتی کی واردت کی تھی اور سی سی ٹی وی کمیرا فوٹجیز سے انکی شناخت ممکن ہوئی۔

ملزمان واردات کیلئے گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرتے تھے۔

Read Comments