Aaj Logo

شائع 01 اگست 2020 08:36pm

کراچی میں گزشتہ چندگھنٹوں میں 4افراد قتل

کراچی میں گزشتہ چند گھنٹے کےدوران دوخواتین سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔کورنگی کےعلاقےمیں گولیوں سے چھلنی خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد جبکہ ملیر سٹی جوہر آباد سے بھی خاتون اور مرد کی لاشیں ملی ہیں۔

ذرائع کے مطابق خاتون اور مرد کوفائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔واقعہ الیاس گوٹھ میں پیش آیا۔

ملیر سٹی جوہرآباد سے خاتون اورمرد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ شناخت22سالہ زاہد اور20سالہ سمیراکےنام سےہوئی۔

Read Comments