Aaj Logo

شائع 02 اگست 2020 10:07pm

'چیئرمین این ڈی ایم اے کے بیان نے گندم کو بھوسی سے الگ کردیا'

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے بیان نے گندم کو بھوسی سے الگ کردیا، محمد افضل نے کہا کہ کراچی کا اصل مسئلہ نالوں پر تجاوزات ہیں، یہی تو سندھ حکومت کا روزِ اول سے موقف رہا ہے۔

enter image description here

ناصر شاہ نے ٹویٹ کیا کہ ہمارے موقف کی تائید پر آپ کا بہت بہت شکریہ، سندھ حکومت کسی بھی قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔

Read Comments