'کراچی کے مسائل کا حل مضبوط بلدیاتی نظام ہے'
سابق میئر کراچی کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے، کا کراچی میں آنا فرسٹ ایڈ ہے۔کراچی کے مسائل کا مستقل حل نکالنے کی ضرورت ہے۔
پی ایس پی کے سربراہ اور کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال کہتے ہیں کہ کراچی کے مسائل کا حل مضبوط بلدیاتی نظام ہے۔
آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کو تین ماہ قبل نالوں کی صورتحال دیکھنی چاہیئےتھی۔این ڈی ایم اے، کا کراچی میں آنا فرسٹ ایڈ ہے۔کراچی کے مسائل کا مستقل حل نکالنے کی ضرورت ہے۔
Read Comments