پنجاب: تمام کاروبار کھولنے پر غور
پنجاب میں تمام کاروبار کھولنے پر غور شروع کردیا گیا۔
کورونا...
پنجاب میں تمام کاروبار کھولنے پر غور شروع کردیا گیا۔
کورونا کیسز میں کمی پر پنجاب میں تمام کاروبار کھولنے پر غور شروع کردیا گیا۔
صوبائی حکومت نے شادی ہالز، ریسٹورنٹس، سیاحتی مقامات، سینما، تھیٹر، کلب، پارکس اور بزنس سینٹرز کھولنے کی سفارش کردی۔
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں این سی او سی کی اجازت کے بعد ایس او پیز کے تحت ان مقامات کو کھول دیا جائے گا۔
Read Comments