پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

پی ٹی آئی کی حکومت پر الزام لگایا گیا ہے کہ یہ مافیاز چلارہے ہیں ...
شائع 04 اگست 2020 09:40pm

پی ٹی آئی کی حکومت پر الزام لگایا گیا ہے کہ یہ مافیاز چلارہے ہیں ۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت پر تنقید کی ہے،

وہ کہتے ہیں پی ٹی آئی حکومت مافیاز چلارہے ہیں، اسی وجہ سے آٹا، چینی اور دوائیں غائب ہوجاتی ہیں، چینی سو روپے کلو تک پہنچ چکی ہے، آٹا بھی مہنگا ہے، اگر لاہور میں آٹا نہیں ہے تو سندھ کہاں سے ذمہ دار ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق اپنی ہر غلطی کا الزام پی پی پر لگا دیتا ہے۔

Read Comments