نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر اور سیاچن بھی پاکستان میں شامل
پاکستان کے نئے نقشے میں صرف مقبوضہ کشمیر کو ہی پاکستان میں شامل...
پاکستان کے نئے نقشے میں صرف مقبوضہ کشمیر کو ہی پاکستان میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ نئے نقشے میں سیاچن کو بھی پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
پوری دنیا کو بتایا گیا ہے کہ سیاچن پاکستان کا تھا اور ہے۔
نئے نقشے میں سرکریک پر بھارتی مؤقف کو بھی ٹھوکر ماردی گئی ہے اور سرکریک کو بھی پاکستان میں شامل کیا گیا ہے۔
نئے نقشے میں دکھایا گیا کہ فاٹا کے علاقے اب خیبرپختونخوا کا حصہ ہیں۔
نئے نقشے میں سیاچن بھی پاکستان کا حصہ قرار دیا گیا ہے ۔سیاچن پاکستان کا تھا اور ہے،دنیا کو بھی پیغام دے دیا گیا۔
نئے نقشے میں سرکریک پر بھارتی مؤقف رد کردیا گیا نئے نقشے میں سرکریک کو بھی پاکستان میں شامل کرلیا گیا۔
Read Comments