جماعت اسلامی کی ریلی پر حملہ،5افراد زخمی
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی دھماکے کی شدید مذمت کی۔
کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پرحملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔دھماکاخیزموادموٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق دھماکا بیت المکرم مسجد کےقریب ہوا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی دھماکے کی شدید مذمت کی۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ریلی کے اختتام پر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
Read Comments